Home / چیچہ وطنی / چیچہ وطنی: ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی کھلی کچہری کے احکامات پر عمل درآمد نہ ہو سکا
dc sahiwal

چیچہ وطنی: ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی کھلی کچہری کے احکامات پر عمل درآمد نہ ہو سکا

چیچہ وطنی نیوز (چوہدری عبدالرزاق سے) گزشتہ جمعہ کے روز میونسپل کمیٹی ہال چیچہ وطنی میں منعقدہ ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی کھلی کچہری میں جتنے بھی پبلک کی طرف سے معاملات اٹھائے گئے ابھی تک کسی پر بھی عملدرآمد نہیں ہوسکا ۔منی پٹرول پمپس اسی طرح کام کررہے ہیں ۔تجاوزات کے خلاف آپریشن ملتوی ۔غرضیکہ اگلی کھلی کچہری کا انتظار ہورہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے