Home / چیچہ وطنی نیوز / کالج روڈ چیچہ وطنی پر واقع دکان میں چوری کی واردات
chichawatni

کالج روڈ چیچہ وطنی پر واقع دکان میں چوری کی واردات

چیچہ وطنی (ظفر اقبال انصاری سے) تھانہ سٹی کی حدود میں نامعلوم چور کالج روڈ چیچہ وطنی کے سہیل آٹوز سٹور کی چھت توڑ کر نقدی اور قیمتی پارٹس لے اڑے ۔ اطلاع پر پولیس تھانہ سٹی نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے