Home / ساہیوال / سانحہ ساہیوال: پنجاب کے مختلف شہروں میں بائی پاس بلاک، احتجاجی مظاہرے جاری

سانحہ ساہیوال: پنجاب کے مختلف شہروں میں بائی پاس بلاک، احتجاجی مظاہرے جاری

سانحہ ساہیوال: مشتعل مظاہرین نے ہلاک ہونے والوں کی لاشیں رکھ کر ساہیوال بائی پاس بلاک کر دیا، وارثان وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے وعدوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہی

سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جانب سے گزشتہ روز قتل کیے جانے والے افراد کے لواحقین نے بائی پاس کو پچھلے تین گھنٹوں سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔
دیگر شہروں اوکاڑہ ، لاہور و گردونواح میں بھی احتجاجی مظاہرے ۔

About chichawatninews

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے