Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی ویلفیئر آرگنائزیشن کا ہنگامی اجلاس بروز اتوار منعقد ہو گا
chichawatni welfare organization updates

چیچہ وطنی ویلفیئر آرگنائزیشن کا ہنگامی اجلاس بروز اتوار منعقد ہو گا

چیچہ وطنی (کامران خادم سے) چیچہ وطنی ویلفیئر آرگنائزیشن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت چیئرمین حافظ محمد زکریا خاں مورخہ 22 ستمبر بروز اتواربوقت 8 بجے شام کانفرنس ہال دیوان پیلس ریسٹورنٹ منعقد ہو گا. اجلاس میں بلدیہ چیچہ وطنی سے معاملات کے بارے میں بات ہو گی جبکہ تنظیمی امور بھی زیر بحث آئیں گے.

کامران خادم
سیکریٹری انفارمیشن
چیچہ وطنی ویلفیئر آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) چیچہ وطنی

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے