Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی : کئی ہفتوں سے صفائی نہ ہونے سے سیوریج سسٹم بیٹھ گیا

چیچہ وطنی : کئی ہفتوں سے صفائی نہ ہونے سے سیوریج سسٹم بیٹھ گیا

چیچہ وطنی (اسد ملک سے) چیچہ وطنی کے محلہ شاکر کالونی میں بلدیہ کی طرف سے بروقت صفائی نہ ہونے پہ سیوریج کا نظام بیٹھ گیا ، اہل محلہ کے مکانات کی بنیادوں میں سیوریج کا پانی پڑنے سے مکانات کی دیواریں منہدم ہونے کا خدشہ ، لاکھوں کا نقصان ، نکاسی نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ، اہل محلہ گھروں میں نہانے اور واش روم استعمال کرنے سے بھی قاصر ، شاکر کالونی کے رہائشیوں کا پریس کلب کے سامنے احتجاج.

واضح رہے کہ بلدیہ چیچہ وطنی کو ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے شہر چیچاوطنی میں صفائی ستھرائی کے انتظامات درہم برہم ہیں اور شہر کی بیشتر کالونیوں میں سڑکوں پر سیوریج کا بدبودار پانی موجود ہے.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے