Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی : ریلوے لائن کراس کرتے شہری ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق
chichawatni

چیچہ وطنی : ریلوے لائن کراس کرتے شہری ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق

چیچہ وطنی (عثمان چیمہ سے) اقبال نگر ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے مقصود ولد ابراہیم قوم جوئیہ اقبا ل نگر کا رہائشی عمر تقریباً 40 سے 45 سال مال گاڑی ٹرین کے نیچے آجانے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے