Home / چیچہ وطنی / ناجائز تعلقات کا شبہ، چیچہ وطنی میں 18 سالہ لڑکی قتل
chichawatni news

ناجائز تعلقات کا شبہ، چیچہ وطنی میں 18 سالہ لڑکی قتل

چیچہ وطنی نیوز: تھانہ غازی آباد کی حدود چک نمبر 165 نو ایل میں ناجائز تعلقات کے شبے میں 18 سالہ لڑکی کو زہر دے کر قتل کر دیا گیا.
ملزمان محمد اظہر، محمد یعقوب اور محمد یونس کو شبہ تھا کہ اقصی بی بی کے اس گاؤں کے ایک نوجوان سے ناجائز تعلقات ہیں.
پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے