Home / چیچہ وطنی / چیچہ وطنی: ڈکیتی کا اشتہاری ملزم گرفتار
chichawatni police station

چیچہ وطنی: ڈکیتی کا اشتہاری ملزم گرفتار

چیچہ وطنی نیوز: تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، ڈکیتی کا اشتہاری ملزم گرفتار، گرفتار ملزم کی شناخت صدیق کے نام سے ہوئی ہے جوکہ چک نمبر 258 ج ب فیصل آباد کا رہائشی ہے، ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ نمبر 567/13 بجرم 392.397 درج تھا.
ملک غلام عباس ترجمان ساہیوال پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے