Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی: بلاک 9 میں فری ڈسپنسری کا افتتاح
chichawatni

چیچہ وطنی: بلاک 9 میں فری ڈسپنسری کا افتتاح

چیچہ وطنی نیوز: گولڈن پرل کاسمیٹکس کے زیر انتظام زاہدہ حق فری ڈسپنسری بلاک نمبر 9 کا باقاعدہ افتتاح والدہ صاحبہ شیخ عابد محمود، حافظ ساجد محمود نے کردیا ۔اس سلسلے میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں چئیرمین ضلع کونسل ساہیوال چودھری زاھد اقبال ۔چئیرمین میونسپل کمیٹی رانا محمد اجمل خاں، سابق پارلیمانی سیکرٹری چودھری محمد طفیل جٹ ، سابق ممبر صوبائی اسمبلی چودھری وحید اصغر ڈوگر، صدر مرکزی انجمن تاجران یوسف جمال ٹکا ، جنرل سیکرٹری چودھری آصف سعید ، جنرل سیکرٹری انجمن شہریاں عابد مسعود ڈوگر ، معروف عالم دین مفتی محمد عثمان ، ایس ایچ او سٹی رانا آصف سرور سمیت معززین علاقہ ، ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی.

chichawatni

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے