Home / چیچہ وطنی نیوز / کسووال پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

کسووال پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

کسووال : پولیس تھانہ کسووال کی کاروائی، 2 ملزمان سے 3 کلو چرس برآمد، ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزمان اعجاز اور شہباز سے پولیس ناکوں پر دوران تلاشی چرس بر آمد ہوئی۔

ملزم قمر شہزاد سے8 چودہ ایل موڑ پردوران تلاشی 1440 گرام چرس اور ملزم محمد شہباز اقبال نگر پھاٹک پر دوران تلاشی1590 گرام چرس برآمد ہوئی۔

Fir

ملزمان قمر اعجاز اور محمد شہباز 21 چودہ ایل کے رہائشی ہیں۔

پولیس تھانہ کسووال نے الگ الگ مقدمات درج کر کے ملزمان کو پابند سلاسل کردیا۔

Fir

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے