Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی : شہری علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کی شکایت
chichawatni city news

چیچہ وطنی : شہری علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کی شکایت

چیچہ وطنی سٹی نیوز (طاہر جواد سے) چیچہ وطنی میں گیس پریشر میں کمی کے سبب مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی. تفصیلات کے مطابق گیس پریشر میں کمی کے باعث چیچہ وطنی کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے جس سے عوام پریشانی میں مبتلا ہیں. کھانا لکڑیوں پر تیار کیا جانے لگا۔
احمد نگر ، گئوشالہ، حسن ٹاؤن ، 39 بارہ ایل، حیات آباد سیمت کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہے۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے