Home / چیچہ وطنی / غازی آباد: چک نمبر 8 گیارہ ایل کے قریب ڈکیتی
CHICHAWATNI NEWS

غازی آباد: چک نمبر 8 گیارہ ایل کے قریب ڈکیتی

چیچہ وطنی نیوز: تھانہ غازی آباد کے علاقے چک نمبر 8 گیارہ ایل کے قریب 2 مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر سیلزمین سے ایک لاکھ روپے نقدی ایک عدد موبائل فون چھین لیا.
تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی کے محلہ گئوشالہ کے رہائشی اہتشام سلیم اور حافظ محمد حنیف 104 بارہ ایل پک اپ گاڑی نمبر ایل ای ٹی 1942 پر پرچون کا مال بیچ کر جا رہے تھے کہ چک نمبر 8 گیارہ ایل کے قریب ڈاکوؤں نے نقدی سے محروم کر دیا. چیچہ وطنی تھانہ غازی آباد پولیس نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی تفتیش شروع کردی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے