Home / چیچہ وطنی / غازی آباد پولیس کا غیر قانونی گیس ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن – Chichawatni News
chichawatni city news

غازی آباد پولیس کا غیر قانونی گیس ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن – Chichawatni News

چیچہ وطنی نیوز : پولیس تھانہ غازی آباد کا غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، اڈا 68 موڑ پر فضل الرحمن آرائیں سکنہ 68 موڑ غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کر رہا تھا، پولیس تھانہ غازی آباد نے موقع پر پہنچ کر اسے ویگن نمبر FDO/3255 میں ری فلنگ کرتے ہوئے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے