Home / چیچہ وطنی / چیچہ وطنی: موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم، تھانہ سٹی کانسٹیبل جاں بحق
ghaziabad accident

چیچہ وطنی: موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم، تھانہ سٹی کانسٹیبل جاں بحق

چیچہ وطنی نیوز: چیچہ وطنی کے نواحی اڈا غازی آباد، لنڈو 71 کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں تھانہ سٹی چیچہ وطنی کا کانسٹیبل محمد ندیم جاں بحق ہو گیا ہے.
تفصیلات کے مطابق محمد ندیم اپنے گھر 170 نو ایل سے چیچہ وطنی تھانہ سٹی ڈیوٹی پر آ رہا تھا، 171 نو ایل کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک میں ٹکر سےمحمد ندیم موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا. لاش کو آر ایچ سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا. اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر تفتیش شروع کردی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے