Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی بائی پاس تھانہ صدر کی حدود میں رات گئے ڈکیتی کی واردات

چیچہ وطنی بائی پاس تھانہ صدر کی حدود میں رات گئے ڈکیتی کی واردات

چیچہ وطنی نیوز: چیچہ وطنی بائی پاس تھانہ صدر کی حدود میں رات گئے ڈکیتی کی واردات جس میں مسلح ڈاکو منی گڈز ٹرانسپورٹ اڈوں پر گاڑی ڈرائیوروں سے نقدی سمیت موبائل ودیگر اشیا چھین کر رفوچکر ہوگئے۔

ڈاکووں نے مزدوروں اور ڈرائیوروں پر تشدد بھی کیا۔ لوگوں کی جانب سے پیچھا کرنے پر ڈاکو موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار، موٹر سائیکل پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے