Home / چیچہ وطنی / چیچہ وطنی: ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، لڑکی جاں بحق، دو افراد شدید زخمی
chichawatni accident

چیچہ وطنی: ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، لڑکی جاں بحق، دو افراد شدید زخمی

چیچہ وطنی، غربی بائی پاس روڈ پر نامعلوم گاڑی کی موٹرسائیکل کوٹکر، موٹر سائیکل پر سوار ایک بہن سدرہ موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ دو بہنیں اقصی، مریم اور فیض نامی نوجوان شدید زخمی ہوا۔

چیچہ وطنی, ایک ہی خاندان کےچاروں افراد موٹرسائیکل پر سوار گائو ں سے واپس گھر آرہے تھے۔
بائی پاس پر یو ٹرن لیتے ہوئے لاہور سے ملتان جانے والے ٹرالر کی ٹکر سے حادثہ پیش آیا۔

چیچہ وطنی, زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو زرائع

chichawatni news

chichawatni

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے