Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی : بس کی ٹکر سے باپ پانچ سالہ بیٹے سمیت جاں بحق

چیچہ وطنی : بس کی ٹکر سے باپ پانچ سالہ بیٹے سمیت جاں بحق

چیچہ وطنی (ظفر اقبال انصاری سے) افسوسناک خبر، چیچہ وطنی کمالیہ روڈ راوی پل کے قریب بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 5 سالہ بیٹا اور باپ جاں بحق۔

واضح رہے کہ چیچہ وطنی کمالیہ روڈ سنگل ہونے کے باعث ٹریفک حادثات کی آماجگاہ بن چکی ہے. ایک ہفتے میں یہ دوسرا شدید حادثہ ہے جس میں ہلاکتیں ہوئی ہیں. عوام کا مطالبہ ہے کہ کم از کم راوی پل تک یہ سڑک ڈبل ہونی چاہئے تاکہ حادثات کی شرح کم کی جا سکے.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے