Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی کے ایک کولڈ سٹور میں نوے ہزار سے زائد خراب انڈوں کا سٹاک موجود ہونے کا انکشاف
chichawatni

چیچہ وطنی کے ایک کولڈ سٹور میں نوے ہزار سے زائد خراب انڈوں کا سٹاک موجود ہونے کا انکشاف

چیچہ وطنی نیوز: چیچہ وطنی کے ایک کولڈ سٹور میں نوے ہزار سے زائد خراب انڈوں کا سٹاک موجود ہونے کا انکشاف ، صدائے ظفر کے چیف ایڈیٹر سلیم قادری کے مطابق چیچہ وطنی کے ایک کولڈ سٹور میں نوے ہزار سے زائد خراب انڈوں کا سٹاک موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس پر تفصیلی رپورٹ جلد شائع کی جائے گی.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے