Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی: اوباش کی 15 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی
CHICHAWATNI CITY

چیچہ وطنی: اوباش کی 15 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی

چیچہ وطنی نیوز: بلاک نمبر 1 گلی نمبر 4 کی 15 سالہ لڑکی کو اوباش نوجوان نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق بلاک نمبر 1 گلی نمبر4 کے رہائشی بشیر احمد نے رپورٹ درج کرائی کہ میری 15 سالہ بیٹی (س) کو اوباش نوجوان منظر نے نامعلوم مقام پر لیجا کر زبردستی جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس تھانہ سٹی نے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے