Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی، معمولی تلخ کلامی پر سوٹوں کے وار سے نوجوان قتل
chichawatni news

چیچہ وطنی، معمولی تلخ کلامی پر سوٹوں کے وار سے نوجوان قتل

چیچہ وطنی سٹی نیوز: معمولی تلخ کلامی پر سوٹوں کے وار سے نوجوان قتل. تفصیلات کے مطابق محلہ محمد آباد کے رہائشی بابر شہزاد کی اپنے دوست نوید سے تلخ کلامی ہوئی تھی ۔ نوید نے دوستوں کے ہمراہ بابر شہزاد پر سوٹوں سے حملہ کر دیا ، بابر شہزاد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا. مقتول بابر شہزاد عرف چاند ویلڈنگ کا کام کرتا تھا ۔پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کر لیا ہے. ویڈیو دیکھئے:

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے