Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی : معروف چوکوں کی بدحالی، انتظامیہ کی چشم پوشی
chichawatni city condition

چیچہ وطنی : معروف چوکوں کی بدحالی، انتظامیہ کی چشم پوشی

چیچہ وطنی (سلیم قادری سے) چیچہ وطنی کے معروف گھوڑا چوک کےگھوڑے مقامی انتظامیہ اور برسر اقتدار طبقہ کی عدم توجہ کی وجہ سے اوندھے منہ پڑے ہیں۔ مقامی قیادت و انتظامیہ کی چشم پوشی کے نتیجے میں یہ گھوڑے آنے جانے والوں کیلئے حسن کارکردگی کا ماڈل بنتے جارہیں ۔ ابھی تک وہ ڈبل فنڈز کا خوبصورت وعدہ بھی عوام نہں بھولے جو ضمنی انتخاب میں سبز باغ کی بہاریں دکھانے پر چیچہ وطنی سے کامیابی حاصل کرکے پارلیمنٹ کا حصہ بنے ۔

واضح رہے کہ شہر کے دیگر چوک بھی خصوصی توجہ کے طلب گار ہیں، آزادی چوک، المعروف بیگم شہناز چوک کی بھی تزئین و آرائش مدت سے نہیں ہوئی اور پلاسٹک فریم میں لگا پاکستان کا پرچم اپنا رنگ کھو چکا ہے.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے