Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی بائی پاس پر ٹرالر کی کار کو ٹکر
SAHIWAL NEWS

چیچہ وطنی بائی پاس پر ٹرالر کی کار کو ٹکر

چیچہ وطنی نیوز: بائی پاس چیچہ وطنی بالمقابل حیات آباد بھلی روڈ یو ٹرن پر ٹرالر کی کار کو ٹکر، کار میں سوار 5 افراد معجزانہ طور پر محفوظ.
تفصیلات کے مطابق مہران کار نمبری 7535 بھلی روڈ سے بائی پاس پر لے جاتے ہوئے ڈرائیور نے جلدی میں یو ٹرن سے گزارنے کی کوشش کی لیکن بائی پاس پر آتے ہوئے ٹرالر سے ٹکرا گئی.
گاڑی ٹرالر سے ٹکرانے پر گھوم گئی جس سے گاڑی کی ایک سائیڈ تباہ ہو گئی لیکن گاڑی میں بیٹھے افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے