Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی: خاتون سمیت دو افراد کو ٹرک نے کچل دیا
kassowal accident

چیچہ وطنی: خاتون سمیت دو افراد کو ٹرک نے کچل دیا

کسووال: ٹرک کو کراس کرتے ہوئے موٹر سائیکل کی دوسرے موٹرسائیکل کو ٹکر، ٹرک کے نیچے آنے سے موٹرسائیکل سوار نوجوان اور خاتون شدید زخمی۔

تفصیلات کے مطابق کسووال اڈا منیر آباد کا رہائشی نوجوان رفاقت علی پور 119 سیون ڈی آر میں اپنی خالہ کو چھوڑنے جارہا تھا۔
محکمہ خوراک 119 ڈی آر کے سامنے ٹرک کو کراس کرتے ہوئے سامنے سے آنے والے موٹرسائیکل سے ٹکرا گیا۔
جس کی وجہ سے ٹرک کے نیچے آکردونوں شدید زخمی ھوگئے۔
زخمیوں کو ریسکیو 1122نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچاوطنی منتقل کردیا۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے