Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی مارکیٹ کمیٹی کے نزدیک جی ٹی روڈ پر بس اور رکشہ میں تصادم، بچی سمیت 3 افراد زخمی
CHICHAWATNI NEWS

چیچہ وطنی مارکیٹ کمیٹی کے نزدیک جی ٹی روڈ پر بس اور رکشہ میں تصادم، بچی سمیت 3 افراد زخمی

چیچہ وطنی نیوز: چیچہ وطنی جی ٹی روڈ پر بس اور رکشہ میں تصادم جس کے نتیجے میں 9سالہ بچی فزاء کا بازو دھڑ سے الگ ہو گیا۔

رکشہ ڈرائیور ،9سالہ بچی اور اس کی والدہ کو شدید زخمی حالت میں تحصیل ہیڈکواٹر منتقل کر دیا ۔جنہیں فوری طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ساہیوال ریفر کر دیا گیا۔

رکشہ اور بس کوتھانہ سٹی پولیس نے حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔حادثہ بس کی تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے