Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی: 13 سالہ بچی سے اوباش نوجوان کی جنسی زیادتی
sahiwal news

چیچہ وطنی: 13 سالہ بچی سے اوباش نوجوان کی جنسی زیادتی

۔چیچہ وطنی نیوز: بچی کے ساتھ جنسی زیادتی

چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 111 سیون آر میں 13 سالہ بچی سے اوباش نوجوان کی جنسی زیادتی۔

تفصیلات کے مطابق متاثرہ بچی شام کے وقت کوڑا کرکٹ پھینکنے باہر گئی تو ندیم نامی نوجوان زبردستی اسے اپنے ساتھ لے گیا۔ بچی کا پولیس تھانہ صدر کو بیان۔

لڑکی کے والدین کی درخواست پر میڈیکل ملاحظہ کے لئے ڈاکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ میڈیکل رپورٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئی اس لئے پرچہ درج نہیں کیا گیا ۔تفتیشی ضیاء ایس آئی۔

والدین کی طرف سے دی گئی درخواست میں اسی محلہ کے نوجوان ندیم پر زیادتی کا الزام ہے جس کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے