Home / چیچہ وطنی نیوز

چیچہ وطنی نیوز

Read about chichawatni, chichawatni news, chichawatni city pictures, chichawatni to lahore, chichawatni weather, chichawatni to burewala, chichawatni direction, chichawatni postal code, chichawatni hotels, chichawatni city news, chichawatni forest, chichawatni jungle etc

پاکستان نیشنل ہاکی ٹیم میں شامل چیچہ وطنی کے حماد انجم کی پہلے میچ میں ہی شاندار کارکردگی

chichawatni

چیچہ وطنی (طاہر جواد ملک سے) چیچہ وطنی کا عظیم بیٹا فخر پاکستان، فخر چیچہ وطنی محمد حماد انجم پاکستان کی نیشنل ہاکی ٹیم میں شامل اومان کے خلاف اج آپنا پہلا آج لاہور میں کھیلا، جسمیں حماد انجم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اومان کی ٹیم کے …

Read More »

ہڑپہ میں اتائی ڈاکٹرز کا دھندا ناسور کی شکل اختیار کر گیا، انتظامیہ خاموش تماشائی

harappa police station

ہڑپہ (چوہدری منیر احمد ساجد سے) ہڑپہ اور گردونواح میں عطائیت کادھندہ ناسور کی شکل اختیار کر گیا، انتظامیہ خاموش تماشائی، عطائی ڈاکٹروں نے جگہ جگہ کلینک اور میٹرنٹی ہومز بنا کر ہرقسم کے آپریشن کرکے نہ صرف سادہ لوح لوگوں کا معاشی بلکہ انسانی جانوں کا قتل عام بھی …

Read More »

محکمہ تعلیم ساہیوال کی جانب سے PEC امتحانات کے معاوضہ جات کی ادائیگی میں تاخیری حربے

education department sahiwal

ساہیوال نیوز (بیورو رپورٹ) محکمہ تعلیم ساہیوال میں پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے لاکھوں روپے کے معاوضہ جات انتظامیہ تین ماہ سے دبائے بیٹھی ہے۔ جاری شدہ رقم پہ قبضے سے کس کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے؟ اساتذہ کا سوال۔ تفصیلات کے مطابق فروی 2019 میں پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے …

Read More »

گورنمنٹ کریسنٹ گرلز کالج میں عرصہ دراز سے بجلی کے پنکھے خراب

چیچہ وطنی (سہیل حبیب مغل سے) گورنمنٹ کریسنٹ گرلز ڈگری کالج میں عرصہ دراز سے بجلی کے پنکھے بند ہونے سے طالبات کو مشکلات کا سامنا ہے، کالج کی طالبات گرمی اور حبس میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں. والدین کا کہنا ہے کہ طالبات کتابوں کو ہاتھ میں …

Read More »

ساہیوال: آرے کی زد میں آ کر زخمی ہونے والا مزدور بروقت طبی امداد نہ ملنے پر جاں بحق

lakar mandi sahiwal incident

ساہیوال (اعجاز قادری سے) لکڑ منڈی ساہیوال میں چوہدری وسیم انجم کے آ رے پر ایک مزدور آرے کی زد میں آ کرشدید زخمی ہو گیا، متاثرین کے مطابق ریسکیو 1122 کو کال کی گئی، تقریبا آدھا گھنٹہ انتظارِ کے بعد رکشہ پر مزدور کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل …

Read More »

چیچہ وطنی : معروف چوکوں کی بدحالی، انتظامیہ کی چشم پوشی

chichawatni city condition

چیچہ وطنی (سلیم قادری سے) چیچہ وطنی کے معروف گھوڑا چوک کےگھوڑے مقامی انتظامیہ اور برسر اقتدار طبقہ کی عدم توجہ کی وجہ سے اوندھے منہ پڑے ہیں۔ مقامی قیادت و انتظامیہ کی چشم پوشی کے نتیجے میں یہ گھوڑے آنے جانے والوں کیلئے حسن کارکردگی کا ماڈل بنتے جارہیں …

Read More »

اب ہر شخص گھر بیٹھے ٹیکس ریٹرن جمع کرا سکتا ہے، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیوساہیوال

chief commissioner inland revenue sahiwal news

ساہیوال ( عقیل اشفاق ، 26ستمبر 2019) چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ساہیوا ل شعبان بھٹی نے کہا ہے کہ ملکی آمدنی میں اضافے سے ہی عوام کو بنیادی شہری سہولیات کی بر وقت فراہمی ممکن ہے ، صنعت کاروں اور تاجروں کو ٹیکس ادائیگی میں آسانی فراہم کرنے اور …

Read More »

اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال کی چونیاں واقعے کے پیش نظر ایجوکیشن افسران کو ہدایات

education department sahiwal

ساہیوال (عقیل اشفاق سے) اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال سفیان دلاور نے چونیاں میں بچوں کے ساتھ ہونے والے ناخوشگوار واقعات کے پیش نظر محکمہ تعلیم کے تمام افسران اور سکول سربراہان کو کہاہے کہ وہ بچوں کو تربیت دیں کہ وہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا کسی اجنبی کی طرف سے …

Read More »

چینی کالج کے وفد کا کامسیٹس یونیورسٹی ساہیوال کیمپس کا دورہ

comsats university islamabad sahiwal campus

ساہیوال (عقیل اشفاق سے) چونگ کیوئینگ انڈسٹری پولی ٹیکنیکل کالج چائنہ کے وفد نے وائس پریذیڈنٹ مسٹر یو یی کی سربراہی میں کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، ساہیوال کیمپس کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد کامسیٹس یونیورسٹی کے اشتراک سے سلک روڈ سکولز آف چونگ کیوئینگ انڈسٹری پولی ٹیکنیکل کالج کا …

Read More »