Home / چیچہ وطنی نیوز / بورے والا روڈ موت بانٹنے لگا، ٹرک کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق، ایک شخص شدید زخمی
burewala road accident

بورے والا روڈ موت بانٹنے لگا، ٹرک کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق، ایک شخص شدید زخمی

چیچہ وطنی سٹی نیوز: بورے والا روڈ پر تیز رفتار ٹرک موٹرسائیکل سواروں پر چڑھ دوڑا، 12 سالہ بچہ جاں بحق، ایک شخص شدید زخمی. زخمی شخص کو طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا. ریسکیو ذرائع.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے