Home / چیچہ وطنی / چیچہ وطنی: ٹرالے کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی شدید زخمی، 6 سالہ بچہ جاں بحق
chichawatni to burewala

چیچہ وطنی: ٹرالے کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی شدید زخمی، 6 سالہ بچہ جاں بحق

چیچہ وطنی نیوز : بورے والا روڈ 15 موڑ کے قریب ٹرالے کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، میاں بیوی شدید زخمی، 6 سالہ بچہ جاں بحق
تفصیلات کے مطابق عبدالغفور اپنی فیملی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر 29 چک میاں چنوں سے 88/9 ایل غازی آباد جا رہے تھے۔
ٹرالے کی ٹکر سے وہ شدید زخمی ہو گئے ہیں جبکہ انکا 6 سالہ معصوم بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے