Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی : مرتضی شہید پارک کے باہر سے 125 موٹر سائیکل چوری
nawaz sharif park chichawatni city

چیچہ وطنی : مرتضی شہید پارک کے باہر سے 125 موٹر سائیکل چوری

چیچہ وطنی (ظفراقبال انصاری سے) چیچہ وطنی کے مرتضی شہید پارک المعروف نوازشریف پارک کے باہر سے 125موٹر سائیکل چوری ، تفصیلات کے مطابق محلہ مہر آباد کا رہائشی عادل گجر مرتضی شہید پارک کے گیٹ پر موٹر سائیکل نمبری ایس ایل کے 9785 کلر سرخ کھڑی کرکے واک کیلئے گیا.

واپسی پرموٹر سائیکل غائب ہو چکا تھا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ سٹی چوہدری عبدالرشید موقع پر پہنچ گئے اور تحقیقات شروع کردی۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے