Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی: بلدیہ کی ناقص کارکردگی عوام کے لیے درد سر بن گئی
chichawatni news

چیچہ وطنی: بلدیہ کی ناقص کارکردگی عوام کے لیے درد سر بن گئی

چیچہ وطنی(رحمان علی سے) تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آگئی ہے، چیئر مین بلدیہ رانا اجمل کے نوٹس میں دینے کے باوجود 24 گھنٹے سے اوپر وقت گزر گیا، لیکن ابھی تک ابلتےگٹروں کی صفائی نا ہو سکی۔ بلاک نمبر 7 کے گٹروں کی صفائی نا ہونے سے گٹروں میں سے پانی اگل کر باہر آ رہا ہے، جس سے گزرنے والے راہگیر بالخصوص نمازی حضرات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے