Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی انتظامیہ کی ناقص کارکردگی، سیوریج کا نظام تباہ
chichawatni news

چیچہ وطنی انتظامیہ کی ناقص کارکردگی، سیوریج کا نظام تباہ

چیچہ وطنی (رحمان علی سے) چیچہ وطنی انتظامیہ کی ناقص کارگردگی کی وجہ سے سیوریج کا نظام درہم برہم ، گندے پانی سے بیماریاں پھیلنے لگیں۔

تفصیلات کے مطابق بلدیہ چیچہ وطنی کی ناقص کارکردگی سے چیمہ ٹاؤن ، حیات آباد و ملحق کالونیوں میں گٹروں کا پانی گزشتہ ایک ماہ سے سڑکوں پر موجود، سکول جانے والے بچوں اور نمازیوں کو شدید مشکلات کا سامنا. اہلیان چیچہ وطنی نے ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لے کر اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے