Home / چیچہ وطنی نیوز / چیچہ وطنی : سیکرٹری یونین کونسل نمبر 70 رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
chichawatni news

چیچہ وطنی : سیکرٹری یونین کونسل نمبر 70 رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

چیچہ وطنی (نوید رضوان سے) سید تقی عباس اختر سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ساہیوال نے مدعی مقدمہ عبدالرزاق ولدنور حسن سکنہ چک نمبر421 ای بی تحصیل بوریوالا ضلع وہاڑی کی درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اکرم سیکرٹری یونین کونسل نمبر 70چیچہ وطنی کو پانچ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا.

سید تقی عباس نے زیرنگرانی مجیب الرحمن شامی جوڈیشل مجسٹریٹ چیچہ وطنی ریڈ کارروائی عمل میں لائی اور ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 26/19 مورخہ 19-09-2019 بجرم 161 ت پ 5/2/47 پی سی اے تھانہ ACE ساہیوال درج کرلیا گیا.

About Farooq

Arshad Farooq has been an Urdu Columnist, feature writer and blogger for 10 years. Has has done masters in English and Journalism from Bahauddin Zakariya University Multan, Punjab, Pakistan.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے