Home / ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

چیچہ وطنی نیوز ڈاٹ کام خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے ساہیوال ڈویژن کی سب سے بڑی ویب سائٹ ہے۔ سال دو ہزار اٹھارہ میں لانچ ہونے کے بعد چیچہ وطنی نیوز ڈاٹ کام نے مختصر ترین عرصے میں مقامی نیوز ویب سائٹوں میں اپنا ایک منفرد مقام بنا لیا ہے۔ چیچہ وطنی نیوز ڈاٹ کام پر آپ ہر پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فیچرز، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں۔

چیچہ وطنی نیوز فیس بک پیج
https://web.facebook.com/chichawatninewsurdu
چیچہ وطنی نیوز ٹویٹر
https://twitter.com/sahiwalnewz

ایڈریس : بٹ اینڈ کمپنی، غلہ منڈی ، چیچہ وطنی، ضلع ساہیوال